Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رجنی کانت نے رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘دیکھنے کے بعد کیا کہا؟؟؟

Now Reading:

رجنی کانت نے رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘دیکھنے کے بعد کیا کہا؟؟؟

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘ میں عمدہ پرفارمنس پر ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے تاہم تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بھی فلم دیکھی جس پر انہوں نے کیا کہا؟

رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘  24 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنی اور فلم سب کو متاثر کر رہی ہے۔

رنویر اور دیپیکا پڈوکون نے اپنے بالی ووڈ دوستوں کے لیے ایک عظیم الشان پریمیئر کی میزبانی کی تھی اور سب نے شاندار پرفارمنس پر انہیں خوب داد دی تھی۔

کرن جوہر نے فلم کو سنگ میل بھی کہا تھا اب لگتا ہے کہ فلم نے بھارت میں سنیما کے دیوتا سمجھے جانے والے رجنی کانت کو بھی زبردست متاثر کیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: ’’فلم 83‘‘ کا بائیکاٹ کیوں؟

Advertisement

رجنی کانت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم کو دیکھنے کے بعد اس کی تعریف کی اور لکھا کہ واہ کیا فلم ہے، شاندار، پروڈیوسراور تمام کاسٹ اور عملے کو بہت بہت مبارکباد۔

یہ واقعی پوری اسٹار کاسٹ کے لیے فخر کا لمحہ ہے کیونکہ تعریف سیدھے بالی ووڈ کے سپر اسٹار رجنی کانت نے کی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فلم’’83‘‘میں عالیہ بھٹ رنویر سنگھ کی اداکاری دیکھ کر دنگ رہ گئیں

یاد رہے عالیہ بھٹ نے بھی رنویر سنگھ کی اداکاری کی خوب تعریف کی تھی، فلم کے پریمیئر میں جب عالیہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ ’’اب میں کیا بولوں کچھ ہے ہی نہیں بولنے کو بہت ہی عمدہ اداکاری تھی‘‘۔ اداکارہ نے ازراہِ مذاق کہا تھا کہ فلم ریلیز ہونے کے بعد ایک لمبی ’’کتھا‘‘ لکھوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر