Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھیوں کا اسٹیڈیم اسٹاف پر حملہ،2 ملازم  ہلاک

Now Reading:

ہاتھیوں کا اسٹیڈیم اسٹاف پر حملہ،2 ملازم  ہلاک

سری لنکا میں ہاتھیوں نے اسٹیڈیم اسٹاف پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں  2 کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ واقعہ ہمنبٹوٹہ  میں پیش آیا جہاں مہندا راجا پکسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  ملازمت کرنے والے 2 کارکنوں کو ہاتھیوں نے حملہ کر کے ہلاک کردیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملازم کام ختم کرکے رات کو گھر جا رہے تھے کہ راستے میں  ہاتھیوں نے ان پر حملہ کیا ،ان کی لاشیں اسٹیڈیم سے 500 میٹر کے فاصلے پر ملی ہیں۔

حملے میں ہلاک ہونے والے  ملازم رواں ماہ کے آخر میں اسٹیڈیم میں ہونے والے لنکا پریمئیر لیگ  کے سیمی فائنل  اور فائنل کے لئے تیاری کا کام کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر