Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

Now Reading:

ملتان: جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس کے ہمراہ سرچ آپریشن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی خرم خان کی سربراہی میں کیا گیا، سرچ آپریشن تھانہ سیتل ماڑی، قطب پور اور تھانہ مظفر آباد کے علاقے براکا چرچ کے ارد گرد کیا گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ کیتھولک چرچ یونائیٹڈ چرچ، یروشلم چرچ، جرون چرچ، تغلق ٹاؤن، وہاڑی چوک، انڈسٹریل اسٹیٹ کے گرد و نواح میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔

 ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 114 گھروں کو چیک کیا گیا جبکہ 54 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر