Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرسنل اور ٹاٹینہم کے درمیان پریمئیر لیگ کا میچ ملتوی کرنے کی درخواست

Now Reading:

آرسنل اور ٹاٹینہم کے درمیان پریمئیر لیگ کا میچ ملتوی کرنے کی درخواست

آرسنل فٹ بال ٹیم نے انگلش پریمئیر لیگ کی انتظامیہ سے ٹاٹینہم کے خلاف میچ کو ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔

آرسنل فٹ بال کلب کی انتظامیہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے کلب کے پاس میچ کے لئے درکار کھلاڑی موجود نہیں ہیں۔

آرسنل انتظامیہ کے مطابق جمعرات کو لیور پول کے خلاف میچ میں بھی تین کھلاڑی زخمی ہوئے ، کچھ کھلاڑی کورونا کے باعث قرنطینہ میں ہیں ، جب کچھ پلئیرز افریقن کپ آف نیشن کے لئے اپنے ملک جا چکے ہیں۔

انگلیش پریمئیر لیگ کے قوانین کے مطابق فٹ بال کلب کے پاس میچ کے لئے کم ازکم 13 کھلاڑی اور ایک گول کیپر لازمی ہونا چاہیئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ موجودہ سیزن میں کورونا کے باعث انگلش پریمئیر لیگ کے 20 میچز متاثر ہوئے ہیں۔

آرسنل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کا میچ ہونا ناممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر