Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کے ذریعے میڈیا مینجمنٹ کی جا رہی ہے ، شیری رحمان

Now Reading:

ایف بی آر کے ذریعے میڈیا مینجمنٹ کی جا رہی ہے ، شیری رحمان
شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ

شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے ذریعے میڈیا مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔

سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری شائع کی ہے ، یوسف رضا گیلانی نے مجھے ایک چٹھی بھیجی ہے ، یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ انہوں نے 18 لاکھ روپے زرعی ٹیکس ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی 2019 میں سینیٹر نہیں تھے ، ایف بی آر کے پاس پوری معلومات نہیں ہیں ، ایف بی آر کے ذریعے میڈیا مینجمنٹ کی جا رہی ہے ، اس معاملے کو استحقاق کمیٹی میں بھیجا جائے۔

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ نے معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر