Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا غیر قانونی شکار اور جنگلات کی کٹائی کا نوٹس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا غیر قانونی شکار اور جنگلات کی کٹائی کا نوٹس
وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے تربت میں غیر قانونی شکار اور جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے زریعہ ملنے والی اطلاعات پر کمشنر مکران سے رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے تمام کمشنرز کو محکمہ داخلہ کی رہنمائی اور معاونت سے غیر قانونی شکار روکنے کی ہدایت جاری کردی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا ہے کہ غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی روکنے کے لئے بھی موثر لائحہ عمل بنایا جائے۔

میر عبد القدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے اہلکاروں کو غیر قانونی شکار اور جنگلات کی کٹائی روکنے کے لئے فعال کیا جائے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ کے قوانین کے سختی سے نفاذ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تفریح اور مالی فائدے کے لئے ماحولیات نظام کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر