Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں، شیری رحمان

Now Reading:

حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں، شیری رحمان
شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ

شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں۔

سینیٹر شیری رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اکثریت دکھانے سے کیوں بھاگ رہے ہیں، اندھیری رات ختم ہونے والی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بار بار راہِ فرار اختیار کررہی ہے، گالی گلوچ کے کلچر کو ختم کرکے مہذب معاشرے کی طرف جائیں، وزیراعظم پارلیمان میں اکثریت دکھائیں۔

شیری رحمان نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ حکومت اپنا مینڈیٹ کھو چکی ہے، حکومت کے دن پورے ہوچکے ہیں، اقتدار سے چپکنے کیلئے حکومت کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔

دوسری جانب پی پی پی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسپیکر نے کہا ہم روایات کو برقرار رکھتے ہیں، یہ اسپیکر ٹائگر فورس کا ایک ملازم بن چکا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کبھی آپ نے دیکھا اسپیکر لاجز میں جاکر ووٹ مانگے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر