Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Now Reading:

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پولیو مہم

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں 7 دن بعد ایک اور  پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد یہ اپریل کے ماہ میں دوسرا کیس ہے۔

چوبیس ماہ کا بچہ وائلڈ پولیو وائرس سے مفلوج ہوا جو کہ عالمی سطح پر ریکارڈ ہونے والا چوتھا  کیس ہے۔

 29اپریل کو شمالی وزیر ستان میں ٹائپ 1وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق ہوٸی۔

نیشنل پولیو لیبارٹری نے 22 اپریل کو اس کیس کا آغاز فالج کیس کے طور پر کیا تھا، یہ دونوں وائرس ایک دوسرے سے گہرا تعلق رکھتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ دنوں  بھی ایک کیس رپورٹ ہوا تھا جبکہ وہ کیس 22اپریل 2022 کو شمالی وزیرستان  میں ہوا تھا۔

بنوں شمالی وزیرستان میں دوسرے  کیس رپورٹ ہونے کے بعد پورے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر