Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو ملنے والی سیکیورٹی کی تفصیلات طلب

Now Reading:

سابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو ملنے والی سیکیورٹی کی تفصیلات طلب

وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط لکھتے ہوئے سابق وزیراعظم کو ملنے والی سیکیورٹی کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ذرائع کے مطابق خط میں پوچھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو کونسی سیکیورٹی ملتی ہے، آگاہ کیا جائے۔

خط کے استفسار کیا گیا کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے الگ ہونے کے بعد سیکیورٹی کی نوعیت کیا ہو گی، اس حوالے سے مکمل سیکیورٹی جائزہ رپورٹ فراہم کی جائے۔

دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے کی صورت میں اپنے لیے سیکیورٹی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے خط میں کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے، پولیس کے ساتھ رینجرز کی سیکیورٹی بھی دی جائے۔

Advertisement

وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خطوط کا جائزہ لے رہے ہیں، پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر