Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست میں ساکھ کی اہمیت ہوتی ہے، حسن مرتضی

Now Reading:

سیاست میں ساکھ کی اہمیت ہوتی ہے، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے کہا ہے کہ سیاست میں ساکھ کی اہمیت ہوتی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ق لیگ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا  ہے۔

حسن مرتضی نے کہا کہ رابطوں کو آصف علی زرداری صاحب کی منظوری سے مشروط نہیں کیا گیا، فیصلے پارٹی قیادت کرتی ہے ،کارکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں ساکھ کی اہمیت ہوتی ہے، فیصلے روزانہ  تبدیل نہیں ہوتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اصولی سیاست کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو کافی تکالیف برداشت کرنا پڑیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر