Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس اہلکار کے قتل کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا، امتیاز شیخ

Now Reading:

پولیس اہلکار کے قتل کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا، امتیاز شیخ
امتیاز شیخ

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں قوم کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار کے قتل کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما کے ہاتھوں پولیس اہلکار کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو انتشار اور انارکی کی جانب دھکیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار کی کیا غلطی تھی اس کے بچوں کو کیوں یتیم کیا گیا؟ 22 کروڑ عوام بے گناہ پولیس اہلکار کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پولیس اہلکار کے قتل کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا۔

امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ اقتدار سے محروم ہونے کے بعد عمران ذہنی توازن کھوچکا ہے، عمران عدلیہ، عسکری اداروں اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر اداروں کو مسلسل دھمکیا دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
بار بار درخواست نہیں کی جاتی لیکن اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر