Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی نوجوان اسپائیڈر مین بن گیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

چینی نوجوان اسپائیڈر مین بن گیا، ویڈیو وائرل

چینی نوجوان کی حیران کُن کرتب دکھاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں موجود شخص کو 37 منزلہ عمارت سے پلرز کے ذریعے اترتے دیکھا گیا جسے دیکھ کر کہیں لوگ حیران تو کہیں خوفزدہ ہوگئے۔

اس شخص کو چند روز پہلے ہی چینی شہر گوئی یانگ میں دیکھا گیا جہاں وہ ایک بلند و بالا عمارت سے ہاتھوں کے بل اتررہا تھا۔

لوگوں نے خوفزدہ ہوکر فائر فائٹرز کو کال کی تاہم اس شخص نے کسی کی مدد لینے سے بھی انکار کردیا۔

Advertisement

تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس شخص کو حقیقی زندگی کا اسپائیڈر مین قرار دے دیا۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر