Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم 5 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

Now Reading:

وفاقی وزیر تعلیم 5 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم 5 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سعودی عرب کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

 وفاقی وزیر تعلیم  سعودی ہم منصب ڈاکٹر حماد الشیخ کی دعوت پر تعلیم و نمائش کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وفاقی وزیر رانا تنویر سعودی ہم منصب سے تعلیمی امور سے متعلق  دو طرفہ تعاون پر تفصیلی بات چیت کرینگے اور گورنر ٹی ویٹ کارپوریشن سے بھی ملاقات کرینگے۔

ملاقات میں ٹیکنیکل ایجوکیشن سمیت اسکلز سے متعلقہ امور پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔

Advertisement

اسکے علاوہ وفاقی وزیر تعلیم سعودی عرب میں موجود پاکستانی اسکولز اور حسین امام سعود بن اسلامک یونیورسٹی کا دورہ بھی کرینگے۔

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی ورلڈ بینک کے گلوبل ایجوکیشن ڈائریکٹر جائم ساویدرا سے سائیڈ لایئنز پر ملاقات متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
کرغزستان کی تازہ صورتحال سامنے آ گئی
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر