Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

Now Reading:

وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
وفاقی دارالحکومت

صوبہ سندھ اور پنجاب کے بعد اب وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دفعہ 144 کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا یے جس میں تھرڈ ایونیو، مری روڈ، خیابان سہروردی جناح ایونیو، ایمبسی روڈ شامل ہیں۔

اسکے علاوہ سرینہ چوک ڈھوکری چوک پر بھی دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ریڈزون کی سیکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ریڈزون میں واقع انتہائی اہم عمارتوں پر پہلے سے رینجرز تعینات ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ریکوزیشن کے بعد فوج کو تعینات کیا جائے گا جس کے لئے متعلقہ دستوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تحریک انصاف ہتک عزت قانون کومسترد کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر