Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سینیٹ

Now Reading:

عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں دونوں رہنماأں نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ڈاکٹر پلیتھا نے چیئرمین سینیٹ کو ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا۔

 اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کا بروقت تعاون مثالی رہا اور امید ہے ڈبلیو ایچ او پاکستان کے لیے تعاون کی فراہمی جاری رکھے گا۔

چیئرمین سینیٹ نے کورونا وائرس (کوویڈ 19) ویکسین تک رسائی کے لیے بہترین تعاون فراہم کرنے پر ڈاکٹر پلیتھا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان کو انسداد پولیو کے اقدامات کو مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے اور بتایا کہ پاکستانی عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے میں عالمی ادارہ صحت نے ہمیشہ مدد کی ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر پلیتھا کا کہنا تھا کہ پاکستان اس خطے کا واحد ملک ہے جہاں اس وبائی مرض کو موثر انداز میں قابو کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر