Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2019 سے اب تک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی

Now Reading:

2019 سے اب تک ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی

ٹیسٹ کرکٹ کو بلے بازوں اور بولرز کے لئے اپنی کارکردگی دکھانے کا  سنہری موقع کہا جاتا ہے،یہی وجہ ہے کہ کھلاڑی کھیل کےطویل فارمیٹ میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں کئی ایسے کھلاڑی آئے جنہوں نے اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا اور دنیائے کرکٹ پر راج کیا۔

2019 سے اب تک کرکٹ کی تاریخ میں کئی ایسے باصلاحیت بل باز آئے جنہوں نے آتے ہی رنز کے انبار لگادیے۔

2019 سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچری اسکور کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ سر فہرست ہیں جنہوں نے 11 سنچریاں اسکور کی ہیں۔

دوسرے نمبر پر سری لنکن ٹیم کے کارونارتنے ہیں جنہوں نے اس عرصے میں ٹیسٹ کرکٹ میں 6 سینچریاں اسکور کی،تیسرے نمبر پر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر 1 پر براجمان آسٹریلیا کے بلے باز مارنس لیبوشین ہیں جنہوں نے 2019 سے اب تک 6 سینچریاں اسکور کی۔

Advertisement

اس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بر اعظم،بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز روہیت شرما اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیں جنہوں نے 2019 سے اب تک ٹیسٹ کیرئیر میں 5،5 سینچریاں اسکور کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر