Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 حالیہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی

Now Reading:

 حالیہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی

وائٹیلٹی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں دنیا کے کئی نامور کھلاڑی حصہ لیتے ہیں اور اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج ہم ان کھلاڑیوں کی بات کریں گے جنہوں نے حالیہ  ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔

پہلے نمبر پرآسٹریلوی بلے باز کرس لین ہیں جنہوں 73.83 کی اوسط اور 160.50 کے اسٹرائیک ریٹ سے حالیہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں 443 رنز بنائے ہیں،ان کے بعد جنوبی افریقہ کے بلے باز  رائلی روسو ہیں جنہوں نے بھی  63.28 کی اوسط اور 191.77 کے اسٹرائیک ریٹ سے 443 رنز بنائے ہیں۔

تیسرے نمبر پر قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور ڈربی شائر کے کپتان شان مسعود ہیں جنہوں نے 47.00 کی اوسط اور 139.60 کے اسٹرائیک ریٹ سے 423 رنز بنائے ہیں۔

اس فہرست میں چوتھا نام انگلینڈ کے بلے باز جیمز ونس ہیں جنہوں نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں 49.87 کی اوسط اور 135.71 کے اسٹرائیک ریٹ سے 399 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر