Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیں! 5 ایسی ٹپس جو پُرانے میک کو دوبارہ نئے جیسا بنا دیں

Now Reading:

جانیں! 5 ایسی ٹپس جو پُرانے میک کو دوبارہ نئے جیسا بنا دیں
میک اپ

میک اپ پُرانا یا خراب ہوگیا ہے تو اس کو پھینکیں نہیں, جانیں 5 ایسی آسان ٹپس جو آپ کے پُرانے میک کو دوبارہ نئے جیسا بنا دیں۔

ٹپس

* مسکارا :

اگر آپ کا مسکارا سوکھ گیا ہے تو ایک پیالے میں گرم پانی ڈالیں اور اس میں مسکارا ڈال کر بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔

اس کے بعد ایک پیالی میں تھوڑا سا کیسٹر آئل ڈالیں اور مسکارے کو اس میں ڈپ کریں اور ایک سے دو بار کھول کر بند کریں، لیجیئے ہو گیا آپ کا مسکارا بلکل نئے جیسا

Advertisement

* فاؤنڈیشن:

فاؤنڈیشن خراب ہو گیا تو ایک سے دو قطرے ڈراپر کی مدد سے کیسٹر آئل،  فاؤنڈیشن کے اندر ڈال دیں اور اچھی طرح ہلائیں۔

اگر اس کے بعد بھی صحیح نہ ہو تو مزید کیسٹر آئل شامل کر دیں ۔
یہ بھی دوبارہ سے نئے جیسا ہو جائے گا۔

* لپ اسٹک:

اگر لپ اسٹک خشک ہو جائے تو اس کو ایک پیالی میں نکا لیں اور اس میں کیسٹر آئل شامل کریں ، ساتھ ہی ایک چمچ ویزلین بھی ڈال لیں۔

Advertisement

* فیس پاؤڈر :

اگر آپ کے فیس پاؤڈر خراب ہو گیا ہے یا اس کی سکن ٹون آپ کو پسند نہیں ہے تو اس کو ایک پیالی میں نکا لیں اور اس میں تھوڑا سا کیسٹر آئل شامل کرلیں ۔

لیجیئے بیس کریم تیار ہوگئی ، اب دن ہو یا رات اس کو لگائیں چہرے پر آپ اور پائیں داغ دھبوں سے نجات۔

* بلش آن :

بلش آن پر ہلکا سا کیسٹر آئل ڈال کر بلینڈ کریں اور اس کو انگلی کی مدد سے آنکھوں اور گالوں پر لگا لیں۔

یہ بھی ایک کمال کی ٹپ ہے جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کا میک اپ بھی چمک اٹھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر