Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجیر اور زیتون سے خوبصورتی میں اضافہ کریں

Now Reading:

انجیر اور زیتون سے خوبصورتی میں اضافہ کریں
انجیر

انجیر اور زیتون سے خوبصورتی میں اضافہ کریں

انجیر ایک لذیذ خشک پھل ہے، جسے موسم سرما میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، اس میں وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

انجیر اور زیتون کا تیل دونوں ہی انسانی صحت کیلئے بے حد فائدے مند ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان کا مختلف استعمال کا طریقہ بتا رہے ہیں۔

اس طریقے پر عمل کر کے چہرے ، بال اور جسم میں مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔

نرم والی انجیر کے صرف 3 دانے آدھا کپ زیتون کے تیل میں اچھی طرح ڈبو دیں اور 7 دن کے لئے چھوڑ دیں۔

7 روز گزرنے کے بعد انجیر کو اسی تیل کے ساتھ گرائنڈ کرلیں اور ساتھ میں ایک اخروٹ بھی اچھی طرح ملا لیں۔

Advertisement

چہرے اور بالوں کے لیے

یہ جادوئی آمیزہ چہرے اور بالوں پر لگایا جاسکتا ہے، ایک چمچ آمیزہ لے کر چہرے پر لگائیں اور اسکرب کی طرح ہلکے ہاتھوں سے مل کر تھوڑی دیر بعد چہرہ دھو لیں۔

مرجھایا ہوا چہرہ بھی کھل اٹھے گا۔ اسی طرح اسے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا کر پھر عام شیمپو سے سر دھو لیں۔

 بہترین نتائج کے لئے کم سے کم 2 ہفتے تک روزانہ استعمال کریں۔

کھانے کے فوائد

یہ آمیزہ کھانے میں بھی فائدہ مند ہے، روزانہ ایک چمچ کھانے سے بواسیر کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے علاوہ معدہ اور آنتوں میں جلن کا خاتمہ ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: وہ عام پانچ غلطیاں جو زیتون کا تیل استعمال کرتے ہوئے کی جاتی ہیں

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر