Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی رہنماؤں کی خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنے پر عطا تارڑ برہم

Now Reading:

پی ٹی آئی رہنماؤں کی خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنے پر عطا تارڑ برہم

پی ٹی آئی رہنماؤں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کی جس پر عطا تارڑ برہم ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پریس کانفرنس کے لئے بھی سرکاری جگہ چنتے ہیں تا کہ خرچہ بچ جائے اور خیبر پختونخوا حکومت کا خرچہ ہو۔

Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ اسلام آباد میں پارٹی دفترنہیں ہے؟ کیا خیبر پختونخوا حکومت کے خرچے پر روز پریس کانفرنس کرنا جائز ہے؟

Advertisement

عطا اللہ تارڑ نے اپنے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ خان کی پانی کی بوتل کا درس دینے والے نوٹس لیں۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کی تھی جس پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سوال اٹھادیا ہے۔

مزید پڑھیں: ہم امریکا اور روس کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی
ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان
علی امین گنڈاپور گورنر والے معاملے میں حق پر ہیں، عمر ایوب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر