Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹماٹر اور ہلدی سے چہرے کا رنگ صاف کیا جا سکتا ہے؟

Now Reading:

ٹماٹر اور ہلدی سے چہرے کا رنگ صاف کیا جا سکتا ہے؟

آج ہم آپ کو خراب جلد کے لئے ایسی بہترین اور آزمودہ ٹپ بتارہے ہیں ،جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کی جلد پر موجود داغ دھبے، کالے نشانات، جھائیاں اور جلی ہوئی خراب جلد صاف ہوگی بلکہ چہرے پر تازگی بھی آئے گی۔

ٹپ:

٭ ایک ٹماٹر کا رس نکالیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرلیں۔

٭ ایک چمچ چاول کے آٹے میں دو چمچ بیسن، ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ ایلوویرا جیل مکس کریں۔

٭ پھر تمام چیزوں کو ملائیں اور 20 منٹ کے لئے چہرے اور جلد پر لگالیں۔

Advertisement

٭ خُشک ہونے پر روئی کو گلیسرین میں ڈبوئیں اور اس سے چہرے کو صاف کرلیں۔

٭ اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں اور جلد سے جلد فائدہ اٹھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر