Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہورہائی کورٹ نے مراد راس کی درخواست نمٹا دی

Now Reading:

لاہورہائی کورٹ نے مراد راس کی درخواست نمٹا دی
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلزاسکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی بھی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔

لاہورہائی کورٹ نے مراد راس کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں رہنما تحریکِ انصاف مراد راس کی پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف اور مقدمات کے اخراج کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاہورہائیکورٹ نے مراد راس کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی.

جسٹس شہرام سرورچودھری نے مراد راس کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل مراد راس نے عدالت سے کہا کہ درخواست واپس لینا چاہتا ہوں۔

عدالت نے درخواست واپس لینے کی استدعا منظورکرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

Advertisement

درخواست میں وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔

مراد راس نے درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ 25 مئی سے لے کرحکومت بلا جوازغیر قانونی کارروائیاں کر رہی ہے، درخواست گزار کا پی ٹی آئی سے تعلق ہے، سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔

درخواست میں یہ مؤقف بھی اپنایا گیا کہ 25 مئی کو لانگ مارچ کے وقت پی ٹی آئی کارکنان اور رہنمائوں پر بد ترین تشدد کیا گیا۔ لانگ مارچ کے باعث نامعلوم مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے۔

درخواست استدعا کی گئی کہ 25 مئی سے لیکر 11 جون تک درخواست گزار کیخلاف درج کئے گئے مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ پولیس اور ریاستی اداروں کو درخواست گزار کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر