Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹارکٹیکا میں اہرام مصر جیسا پہاڑ توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

انٹارکٹیکا میں اہرام مصر جیسا پہاڑ توجہ کا مرکز بن گیا
انٹارکٹیکا

انٹارکٹیکا میں اہرام مصر جیسا پہاڑ توجہ کا مرکز بن گیا

انٹارکٹیکا کے ایلزورتھ پہاڑی سلسلے میں ایک مخروطی چوٹی کے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پہاڑی کی سیٹلائٹ تصاویر 2016 میں پہلی بار جاری ہوئی تھیں جو قدیم تہذیبوں سے تعلق رکھتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 10 ہزار سال پرانی تہذیب کے افراد نے تعمیر کی تھی اور اس زمانے میں انٹارکٹیکا گرم ہوا کرتا تھا۔

اس حوالےسے کچھ افراد کا کہنا ہے کہ یہ مخروطی پہاڑی خلائی مخلوق نے تعمیر کی۔

البتہ ماہرینِ ارضیات کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک پہاڑ ہے جو دیکھنے میں اہرام مصر جیسا لگتا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر