Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوواک جوکووچ کو گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سخت مزاحمت کا سامنا، نیا ریکارڈ قائم

Now Reading:

نوواک جوکووچ کو گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سخت مزاحمت کا سامنا، نیا ریکارڈ قائم
نوواک جوکووچ

نوواک جوکووچ کو گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سخت مزاحمت کا سامنا، نیا ریکارڈ قائم

سربیا کے اسٹار کھلاڑی عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں  پہلی مرتبہ سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے   مطابق سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والے نوواک جوکووچ  کو آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں کروشیا کے نوجوان  کھلاڑی نے پریشان کردیا۔

کروشیا کے  18 سالہ نوجوان کھلاڑی ڈینو پرزمک  نے نوواک جوکووچ کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔

https://twitter.com/AustralianOpen/status/1746780475845464559

نوواک جوکووچ نے مقابلہ تو جیت لیا تاہم یہ میچ 4 گھنٹے ایک منٹ جاری رہاجو ان کی گرینڈ سلیم تاریخ کے پہلے راؤنڈ کا طویل ترین میچ بن گیا۔

Advertisement

میچ کے بعد نوواک جوکووچ نے کہا کہ پرزمک  آج رات ہونے والی تعریف کا مستحق ہے۔ وہ ایک حیرت انگیز کھلاڑی ہے، اپنی عمر کے لحاظ سے بہت پختہ ہے۔

https://twitter.com/AustralianOpen/status/1746571514265100724

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان آج سے شروع ہوگا
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے 150واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کردیا
پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا
پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر کا اعزاز، ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
وسیم اکرم کا مجسمہ تنقید کی زد میں: ایکشن درست، چہرہ غیر مشابہ، شائقین برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر