Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ججزکے خط پرتحقیقات کیلئے سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر

Now Reading:

ججزکے خط پرتحقیقات کیلئے سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر
وفاقی کابینہ

ججزکے خط پرتحقیقات کیلئے سابق جج تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پرتحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دے دی گئی۔ 

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججزکے خط پر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی تشکیل کی منظوری دی گئی۔

ذرائع وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس کمیشن کے سربراہ ہوں گے، سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔ کابینہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیرغورآیا۔

ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن کے ٹرمزآف ریفرنس اٹارنی جنرل اور وزیر قانون تشکیل دیں گے۔  اٹارنی جنرل چیف جسٹس آف پاکستان کو کابینہ کے فیصلے سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی اورخطاب کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس پاکستان کے درمیان ملاقات میں انکوائری کمیشن کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر