Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش ہوگا

Now Reading:

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش ہوگا
پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کااجلاس 9مئی کو دوپہر 2 بجے طلب

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا جاری، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا۔

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش ہوگا۔ آج کے اجلاس میں سپلیمنٹری بجٹ 2022- 23 پیش کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 19 اور 20 مارچ کو وففہ کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد 21 اور 22 مارچ کو دوبارہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے 21 اور 22مارچ کے اجلاس میں بجٹ پرعام بحث کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کا 23 اور 24 مارچ کو وقفہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے 25 اور 26 مارچ کے اجلاس میں سالانہ بجٹ2023-24 پر بحث کی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کے 27 مارچ اجلاس میں سالانہ بجٹ 2023-24 کی منظوری لی جائے گی۔ 28 مارچ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 2023-24 کے اخراجات کی تفصیل پیش کی جائے گی۔

Advertisement

پنجاب اسمبلی کے 29 مارچ کے اجلاس میں ضمنی بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے 30 مارچ کے اجلاس میں 2022-23 کے سپلیمنٹری بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 31 مارچ کو وقفہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آخری سیشن یکم اپریل ہوگا۔ یکم اپریل کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پرائیویٹ ممبر ڈے پر کارروائی چلائی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دیے۔ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو بجٹ دستاویز پیش کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر