Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان بقمابلہ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان  کے خلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے ہوم سمر شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق دونوں ٹیمیں رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز میلبرن میں 4 نومبر سے ہوگا، دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں 8 نومبر جبکہ آخری میچ پرتھ میں 10 نومبر کو  کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 14، 16 اور 18 نومبر کو بالترتیب برسبین، سڈنی اور ہوبارٹ میں کھیلےجائیں گے۔

Advertisement

ون ڈے سیریز کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جبکہ تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز رات کو کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر