Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

Now Reading:

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ منظور کردہ رقم دو منصبوں پر خرچ کی جائے گی۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کے لئے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، سندھ میں بیراجوں کی حفاظت اور بہتری کے لئے 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر فراہم  ہوں گے۔

کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ سال 2022 میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب نے انفراسٹرکچر متاثر کیا، بیراجوں کی حفاظت اور مضبوط بنانے کے لئے اقدامات ضروری ہیں۔

کنٹری ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ڈیپ پروگرام کے تحت شہریوں اور مختلف فرمز کو ای سروسز دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر