Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے ہرا کر کامیابی حاصل کرلی، اردن کی جانب سے موسیٰ التماری نے دو جب کہ علی الوان نے ایک گول کیا۔

اردن کی ٹیم نے پہلے ہالف میں دو جب کہ دوسرے ہالف میں ایک گول اسکور کیا جب کہ پاکستان کی جانب سے گول کیپر یوسف اعجاز بٹ نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

یوسف اعجاز بٹ نے پنالٹی سمیت کئی یقینی گول بچائے جب کہ موسیٰ التماری کو میں آف دی میچ قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ اردن کی ٹیم کو ہالف ٹائم پر دو صفر کی برتری حاصل تھی، اردن کی جانب سے پہلا گول موسیٰ التماری نے کیا جب کہ دوسرا گول علی الوان نے پنلٹی پر کیا اور تیسرا گول 85 ویں منٹ میں پھر موسیٰ التماری نے اسکور کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے فٹ بال کے کھلاڑی محمد ریاض کی مالی معاونت کردی
پاکستان جرمن فرینڈشپ ہاکی سیریز میں پاکستان کو شکست
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا شیڈول جاری
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے سے انکار
محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار
حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت؛ شاہین اور دیگر کی مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر