Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

Now Reading:

پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا
نیوزی لینڈ

سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز  کے لیے پاکستان آمد سے قبل  ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن اور ایڈم ملنے ٹریننگ کے دوران انجری سے دوچار ہوئے ۔ دونوں کھلاڑی اب پاکستان کے خلاف سیریز  کے لیے دستیاب نہیں ہو پائیں گے۔

 فن ایلن کمر جبکہ ایڈم ملنے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

دونوں  انجرڈ کھلاڑیوں کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام بلنڈل اور آل راؤنڈر زیک فولکس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔  زیک فولکس پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ آج پاکستان  کے لیے روانہ ہوگی اور 14 اپریل کی صبح اسلام آباد پہنچے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر