Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، بہترین کارکردگی پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

Now Reading:

آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، بہترین کارکردگی پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی کھلاڑیوں کو مبارکباد
آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، بہترین کارکردگی پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، بہترین کارکردگی پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

پشاور: آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا کے بچوں اور بچیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی پر ماہ نور علی، مہوش علی، فواد خان، یحیٰ خان اور ابراہیم زیب مبارکباد کے مستحق ہیں، ان کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک اور صوبے کا نام روشن کیا۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ جونیئر کھلاڑی اسکواش کے میدان میں پاکستان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق کھیلوں کا فروع موجودہ صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ موجودہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے مربوط اقدامات اٹھائے گی۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ کھیلوں کے شعبے میں باصلاحیت نوجوانوں کی بھرپور سرپرستی کی جائے گی اور کھیلوں کے فروغ کے لئے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر