Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان

Now Reading:

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 98 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ایک ڈالر 277 روپے 92 پیسے کا ہو گیا جب کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  یورو کی قیمت 299 روپے 94 پیسے ہو گئی۔ برطانوی پاونڈ کی قدر 350 روپے 32 پیسے پر پہنچ گئی جب کہ اماراتی درہم 76 روپے 3 پیسے کا ہو گیا اور سعودی ریال 73 روپے 98 پیسے پر پہنچ گیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
100 سے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری
ملکی معیشت کو قرض کی بجائے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عاطف اکرام شیخ
پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
ڈیجیٹل کرنسی میں ٹریڈنگ کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر