Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے اظہر محمود مضبوط امیدوار

Now Reading:

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے اظہر محمود مضبوط امیدوار
اظہر محمود

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ریڈ اور وائٹ بال کے الگ الگ کوچز کے نام تقریباً فائنل ہوچکے ہیں اور اب اسسٹنٹ کوچ   کے لیے اظہر محمود  مضبوط امیدوار ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند روز قبل اسسٹنٹ کوچ کے لیے اشہار جاری کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اظہر محمود ہی اسسٹنٹ کوچ بنیں گے جس کا باقاعدہ اعلان رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد 20 اپریل کے بعد کیا جائے گا۔

سابق آل راؤنڈر وائٹ بال کرکٹ میں گیری کرسٹن اور ریڈ بال میں جیسن گلیسپی کی معاونت کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اظہر محمود اس سے قبل بھی پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔ وہ اس وقت اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ بطور بولنگ کوچ وابستہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوراج سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ کی پیشگوئی کردی
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر