Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے سے قبل یہ سادہ سا عمل آپ کو فوری نیند میں مدد دے سکتا ہے

Now Reading:

سونے سے قبل یہ سادہ سا عمل آپ کو فوری نیند میں مدد دے سکتا ہے
نیند

سونے سے قبل یہ سادہ سا عمل آپ کو فوری نیند میں مدد دے سکتا ہے

کیا آپ بھی بستر پر لیٹ کر اکثر پیروں کے تلووں کو آپس میں رگڑتے ہیں یا انہیں ایک دوسرے کے ساتھ مس کرتے ہیں تو جان لیں کے یہ عمل کرنے والے آپ اکیلے نہیں ہیں جبکہ ماہرین کے مطابق یہ عمل آپ کو فوری نیند لانے میں مدد دیتا ہے۔

ایک پیر کودوسرے پیر پر رگڑنا کرکٹنگ کہلاتاہے جس کے بارے میں گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کافی بحث ہورہی ہے۔

اس بحث کا آغاز اس وقت ہوا جب بسٹل نامی ایک ٹک ٹاکر نے سونے سے قبل اپنے عام معمول کا ذکر کیا  اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے پیروں کو حرکت دے رہی ہے۔ ویڈیو کے پوسٹ ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے کامنٹ سیکشن کا رخ کرکے اس بات کی تائید کی کہ وہ بھی یہ عمل دہراتے ہیں۔

 اس طرح دیگر ٹک ٹاکرز نے ابھی اپنے معمول کے بارے میں بات کی کہ یہ عمل ان کو پرسکون رکھنے اور فوری سونے میں مدد دیتا ہے۔ دیگر کامنٹس میں کچھ لوگوں نے اسے تسلی بخش قرار دیا ہے جبکہ ایک صارف نے کہا کہ بچپن میں، میری ماں مجھے آرام دہ محسوس کرنے  اور فوری نیند کے لیے اس عمل کو کرنے کا مشورہ دیتی تھی۔

Advertisement

تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ سائنسی تحقیق کے نتیجے میں اس تکنیک کے بہت سے فوائد ثابت ہوچکے ہیں  جن میں اعصابی نظام کو پرسکون کرنا اور  جسم کو “خود کو منظم کرنے” میں مدد کرنا شامل ہے۔

ایکیواپنکچر ایک قدیم چینی علاج ہے تاہم اس عمل کو کسی قدر ایکیواپنکچر سے تشبیہ دیتے ہوئے، ایک چینی جڑی بوٹیوں کے ماہر اور جسمانی معالج ڈاکٹر ایلین لی نے بسٹل کو بتایا کہ پاؤں اعصاب کو متاثر کرنے والے ایکیوپریشر پوائنٹس سے بھرا ہوا ہے، جب آپ پیروں کو رگڑتے ہیں یا انہیں ایک دوسرے کے ساتھ مس کرتے ہیں تو یہ پریشر حرکت میں آجاتے ہیں ذہن کو پرسکون رکھنے کےساتھ فوری نیند میں مدد دیتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں​

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر