Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلیک اور وائٹ ہیڈز سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟

Now Reading:

بلیک اور وائٹ ہیڈز سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟

آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک ایسا خاص اور گھریلو بلیک ہیڈ اسکرب بنانے کا طریقہ جس کو اپنے چہرے پر استعمال کرنے سے آپ ایک سے دو استعمال میں ہی بلیک ہیڈز میں حیرت انگیز حد تک کمی دیکھیں گے۔

ہر ایک کا خواب ہوتا ہے کہ چمک دار جِلد ہو جو تازہ اور صاف نظر آئے لیکن  چیزیں اس طرح کام نہیں کرتی ہیں جس طرح ہم حقیقی زندگی میں چاہتے ہیں۔

سب سے پہلے موسم کی تبدیلی، آلودگی اور گندگی جِلد کو بہت سے منفی طریقوں سے متاثر کرتی ہیں اور اگر جِلد کا خیال نہیں رکھا جائے تو یہ صاف نظر نہیں آئے گی۔

بلیک ہیڈز کے ختم کرنے کے لئے اسکرب

اجزاء

Advertisement

ایک عدد کیلا 2 کھانے کے چمچ جو oats ایک کھانے کا چمچ شہد

ترکیب

ایک پیالی لیں اس میں جو کو پیس کر 2 کھانے کے چمچ جو ڈالیں ، ایک کیلا لے کر اسے پیش کر کے اس میں شامل کریں۔

پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ شہد ڈال کر ان تینوں اجزاء کو اچھی طرح میش کر لیں۔

اب اس شاندار اور کیمیکل سے پاک اسکرب کو پورے چہرے پر لگائیں اور سرکیولر موشن میں پورے چہرے پر اس کا مساج کریں۔

Advertisement

کم سے کم 8 سے 10 منٹ تک مساج کریں اور اسے کچھ دیر لگا چھوڑنے کے بعد نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔

پھر چہرے پر کوئی اچھا موسچرائزر لگا لیں۔

اس گھریلو اسکرب کو آپ ہفتے میں 3 مرتبہ استعمال کریں پہلے ہی استعمال سے بلیک ہیڈز میں کمی اور چہرے کی رنگت نکھری ہوئی نظر آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر