Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کو تروتازہ رکھنے کیلئے لیموں اور ہلدی کا استعمال کیسے کریں؟

Now Reading:

چہرے کو تروتازہ رکھنے کیلئے لیموں اور ہلدی کا استعمال کیسے کریں؟

فیشل آپ چاہے کسی بھی بڑے سے بڑے پارلر سے کروالیں اس میں بلیچنگ ایجنٹس اور مرکری کا عنصر حد سے زیادہ استعمال ہوتا ہے جس سے نازک جلد بدنما ہونے لگتی ہیں اور ڈیڈ اسکن سیلز کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہونے لگتا ہے۔

لیموں اور ہلدی کا ستعمال

چہرے کی خوبصورتی کو قدرتی طور پر بڑھانا چاہتی ہیں تو آپ لیموں کو یوں بیچ میں سے 2 کرکے اس پر ہلد ی چھڑک دیں اور اس سے چہرے پر مساج کریں۔

اپنے چہرے کو دن میں 2 مرتبہ مساج کریں اور پھر ٹھنڈے پانی سےمنہ لازمی دھوئیں۔

اس سے فائدہ کیوں؟

Advertisement

لیموں اور ہلدی دونوں قدرتی بلیچنگ ایجنٹس ہیں۔ ان سے چہرے کی صرف رنگت ہی نہیں نکھرتی بلکہ جلد کی اندرونی پرتیں بھی گندگی سے پاک ہو جاتی ہیں۔ لیکن ضروری امر یہ ہے کہ اس ٹپ کو روزانہ استعمال کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر