Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاول سے 20 منٹوں میں بال اور جلد کو خوبصورت بنائیں، جانئیے کیسے؟

Now Reading:

چاول سے 20 منٹوں میں بال اور جلد کو خوبصورت بنائیں، جانئیے کیسے؟

چاول اگر بچ جائیں تو پھینکیں نہیں بلکہ جانیں ان کے استعمال سے آپ اپنے بالوں اور جلد کو صرف 20 منٹوں میں خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

ٹپس:

بالوں کے لئے:

پکے ہوئے چاولوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور اس میں ایک چمچ کیسٹرآئل، ایک چمچ لیموں کا رس اور آدھا کپ دہی مکس کرکے بالوں میں لگائیں اور پائیں لمبے ، گھنے، چمکدار اور مضبوط بال جو بلکل سیدھے اور سلکی بھی نظر آئیں۔

رنگ صاف:

Advertisement

ایک کپ پکے ہوئے چاولوں میں دو چمچ دودھ، ایک چمچ شہد اور آدھا چمچ ہلدی مکس کریں اور اسکن پر لگائیں۔

اس سے جلد اتنی صاف اور رنگ گورا ہو جائے گا کہ سب ہی آپ کی تعریفیں کریں گے۔

کھلے مساموں کی صفائی:

چہرے کے کھلے مساموں کی صفائی کرنے کے لئے پکے ہوئے چاولوں میں ایلوویرا جیل اور گلاب کا عرق مکس کریں اور چہرے پر اپلائی کریں۔

اس سے جلد صاف ستھری اور چمکدار ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر