
آج کل بالوں کا گرنا جھڑنا یا خراب ہونا ایک عام مسئلہ بن گیا ہے اور ہر دوسرا شخص اس پریشانی میں مبتلہ ہے کہ بالوں کو دوبارہ صحیح کیسے کیا جائے۔
اکثر مہنگے شیمپو، کنڈيشنرز اور مختلف جڑی بوٹیوں سے بنے ہوئے تیل اس وقت تک ہی فائدہ پہنچاتے ہیں جب تک کہ ان کا استعمال جاری رکھا جائے اور بعض اوقات مستقل استعمال سے بھی ان کا فائدہ کم ہو جاتا ہے۔
شیمپو میں نمک ملاکر بال دھونے سے کیا ہوتا ہے؟ آئیں اس اسٹوری میں جانتے ہیں۔
شیمپو میں نمک
گھر میں استعمال ہونے والے نمک کے 2 سے 3 چمچ شیمپو میں شامل کر لیں اور اسی سے روزانہ بال دھوئيں کیونکہ نمک میں میگنیشیم کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ بالوں میں دو منہ بننے سے روکتا ہے اور اس کی جڑوں کو مضبوط کر کے ان کو گرنے سے بھی بچاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News