Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہد سے بنائیں جلد دلکش تاکہ جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے

Now Reading:

شہد سے بنائیں جلد دلکش تاکہ جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے

صحت مند اور پُر کشش جِلد کے لئے چند حیرت انگیز اور آزمودہ نسخے اپنائیں اور خوبصورتی میں کریں اضافہ تاکہ جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے۔

شہد اور دار چینی

ایسی خواتین و مرد جن کو چہرے پر بہت زیادہ دانے اور داغ دھبوں کا سامنا ہو وہ چہرے پر روزانہ پسی ہوئی دار چینی اور شہد کا ماسک لگائیں اس سے ان کے دانے دور ہوں گے۔

دانوں کے بیکٹیریا دور ہوں گے اور ساتھ ہی ان کے نشانات بھی ختم ہوں گے، اس کے بعد چہرہ دھو کر چہرے پر تازہ ایلوویرا جیل لگانے سے جلد نکھرے گی نرم و ملائم ہو گی اور مسام صاف ہوں گے۔

دودھ اور شہد

Advertisement

چہرے کے لئے دودھ کے استعمال سے بہتر کیا ہو سکتا ہے ایسے لوگ جن کی جلد حساس ہے اور کوئی بھی کیمیکل والی چیز استعمال کرنے سے فوری اس کا ری ایکشن ہو جاتا ہے وہ دودھ میں شہد ملا کر ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں اور اسے فیس واش کے طور پر استعمال کریں، نکھار آئے گا، جلد نرم و ملائم ہوگی دانے دور ہوں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر