 
                                                                              ٹماٹر سے بنائیں رنگ گورا کرنے اور بلیک ہیڈز کو قدرتی طور پر ختم کرنے والی جادوئی کریم۔۔
تو جانیں آج ہمارے اس آرٹیکل سے اس کی ترکیب اور بنائیں اس کو آج ہی وہ بھی کچن میں موجود چیزوں سے۔
ترکیب:
٭ دو ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو لیں اور بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں۔ اس میں چار سے پانچ چمچ کورن فلور ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر سات منٹ تک پکاتے رہیں۔
٭ ٹھنڈا ہونے پر اس میں ایک لیموں کا رس ، دو وٹامن ای کے کیپسول، ایلوویرا جل، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور عرقِ گلاب شامل کرکے اچھی طرح ملالیں ۔
استعمال کیسے کرنا ہے؟
اس کریم کو روزانہ دن میں دو مرتبہ چہرے پر دس منت لگاکر سادے پانی سے دھو لیں، آپ دیکھیں گےکہ اس سے نہ صرف رنگ گورا ہوگا بلکہ چہرے کی جلد بھی ٹائٹ ہوجائے گی ، گردوغبار بھی نہیں رہے گا ساتھ ہی بلیک ہیڈز قدرتی طور پر کنٹرول ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 