Advertisement
Advertisement
Advertisement

حساس جلد کی حفاظت کا دُرست طریقہ کیا ہے؟

Now Reading:

حساس جلد کی حفاظت کا دُرست طریقہ کیا ہے؟

انسان کی جلد بہت نازک ہے کوئی بھی چوٹ یا ہلکی سی رگڑ انسان کی جلد پر نشانات چھوڑ جاتی ہے۔

جب انسانی جسم کی جلد اس قدر حساسیت کا  شکار ہے تو ذرا سوچیں کہ انسان کے چہرے کی جلد کتنی حساس ہوگی۔

انسان کے چہرے کی جلد  4 گنا زیادہ حساس ہوتی ہے  لیکن چہرے کی جلد  میں بھی اقسام پائی جاتی ہیں جو کہ آئلی اسکن، ڈرائی اسکن، حساس اسکن اور نارمل اسکن پر دیکھی اور پرکھی جاتی ہے۔

اگر آپ کی جلد حساس ہے تو آج کا ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں۔

حساس جلد کی حفاظت کے طریقے

Advertisement

چہرہ دھونے کیلئے نیم گرم پانی استعمال کریں، واٹرپروف میک اپ ہرگزاستعمال نہ کریں، ہمیشہ گلیسرین، زیتون کا تیل جیسے اجزاء پر مشتمل موسچرائزر کا استعمال کریں۔

شہد سے بنے موسچرائزر کا استعمال کریں۔

ٹماٹر کا گودا جلد کو تروتازہ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

حساس جلد والی خواتین اینٹی بیکٹیریل سوپ استعمال کریں۔

غیر متوازن اور کم  نیند  جلد پر اثر انداز ہو سکتی ہے، بہتر اور صحت مند جِلد کے لئے نیند ضرور پوری کریں۔

اپنی اچھی اسکن کے لئے پھلوں اور دودھ کو اپنی خوراک میں ضرور شامل رکھیں۔

Advertisement

روزانہ سونے سے قبل 3 سے 4 آئس کیوب کے ذریعے چہرے پر آئسنگ ضرور کریں۔

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: ناشتے کی کیا اہمیت ہے؟ غذائی ماہرین نے حیران کن فوائد بتادئیے

 

 

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر