Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوری رنگت کی خواہشمند ہیں تو یہ ’ابٹن سیرم‘ گھر پر بنائیں اور چہرے پر لگائیں

Now Reading:

گوری رنگت کی خواہشمند ہیں تو یہ ’ابٹن سیرم‘ گھر پر بنائیں اور چہرے پر لگائیں

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں ایک ایسے خاص ’ابٹن سیرم‘ کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نا صرف آپ کی جلد کی رنگت گوری کرئے گا بلکہ اس کا باقاعدگی سے استعمال آپ کے چہرے کو خوبصورت اور جوان بھی رکھے گا۔

ابٹن سیرم بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے 2 بڑے چمچ چاول اور 1 چمچ مسور کی دال کو ملا کر اچھے سے دھو لینا ہے۔

۔ ایک تازہ لیموں لیں اور اس کا رس الگ کر کے صرف اس کے چھلکوں کو کاٹ کر چاول اور دال میں ڈالیں، پھر اس میں 6 سے 7 عدد لونگ، تھوڑی سی گلاب کی پتیاں اور آدھا گلاس پانی شامل کر کے 2 گھنٹے کیلیئے چھوڑ دیں۔

Advertisement

۔ اب اسے گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں اور ایک چھلنی سے چھان لیں، اس کے بعد اس میں 2 چمچ دہی اور ایک چمچ ہلدی شامل کر کے اچھے سے ہلا کر ایک بوتل میں بھر لیں۔

۔ اس سیرم کو روزانہ رات میں لگا کر سوئیں اور اگر رات بھر لگانے سے آپ کو پریشانی ہوتی ہے تو سونے سے چند گھنٹے پہلے لگا کر منہ دھو لیں۔

۔ اس سیرم کے روزانہ استعمال سے آپ کی جلد چمک جائے گی اور رنگ بھی گورا ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر