Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کے ’کیل مہاسوں‘ سے چھٹکارہ ممکن؟ جانئیے! گھریلو ٹوٹکے

Now Reading:

چہرے کے ’کیل مہاسوں‘ سے چھٹکارہ ممکن؟ جانئیے! گھریلو ٹوٹکے

مرد اور خواتین دونوں کے چہرے پر کیل مہاسے تشویش کی علامت ہیں، لیکن اس کے باوجود اس کے علاج کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔

چہرے پر کیل مہاسے کس کو اچھے لگتے ہیں؟ نوجوان خاص طور پر خواتین تو ان کو دیکھ کر پریشان ہوجاتی ہیں۔

دانے

 کیل مہاسوں کے مہنگے علاج پر توجہ دینے کی بجائے آپ مختلف سستے گھریلو نسخوں کو بھی آزما کر دیکھ سکتے ہیں۔

لیموں اور چینی

Advertisement

چہرے سے داغ دھبے اور کیل مہاسے دور کرنے کے لیے لیموں اور چینی کا پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگا لیں ۔

کچھ دیر بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں ۔

کچھ روز لگاتار استعمال کرنے سے داغ اور چھائیاں دور ہوجائیں گی۔

سبز چائے

سبز چائے

Advertisement

سبز چائے میں جراثیم کش اور اینٹی آکسائیڈنٹس اجزاءہوتے ہیں جو کیل مہاسوں کے خلاف مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے سبز چائے کو ایک کپ میں ٹھنڈا کرکے فیس واش کے طور پر استعمال کریں یا کسی کپڑے میں بھگو کر متاثرہ جگہ پر رکھ دیں۔

شہد

شہد کی جراثیم کش خوبیاں بھی کیل مہاسوں سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔

ایک چائے کے چمچ شہد کو متاثرہ جگہوں پر لگائیں یا آدھے کپ شہد کو ایک کپ دلیے میں مکس کرکے ماسک بنائیں اور آدھے گھنٹے تک چہرہ پر لگا رہنے دیں۔

Advertisement

اسپرین

ڈسپرین

اسپرین میں موجود سیلی کائی لیک ایسڈ کیل مہاسوں کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے اور مہاسوں کو خشک کرکے سوجن کو کم کرتا ہے۔

 اسپرین کو چند بوند پانی میں ڈال کر ایک پیسٹ بنالیں، یا اسپرین کی چار گولیوں کو دو چائے کے چمچ پانی میں ملا دیں اور متاثرہ جگہ پر لگالیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر