Advertisement
Advertisement
Advertisement

جلد کو چمکدار بنانے کیلئے ’گاجر‘ کا یہ ماسک آزمائیں

Now Reading:

جلد کو چمکدار بنانے کیلئے ’گاجر‘ کا یہ ماسک آزمائیں

گاجر ایک اچھی غذا ہے جس کے کھانے سے جلد صحت مند اور تروتازہ ہوجاتی ہے،اس کے علاوہ گاجر کو فیس ماسک کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو جلد کو چمکدار بناتا ہے۔

گاجرسے تیار کردہ ماسک:

اجزا

دو سے تین بڑے سائز کی گاجریں

دو کھانے کے چمچ شہد

Advertisement

بنانے کا طریقہ:

گاجروں کو اُبال کر اچھی طرح پیسٹ بنالیں ،اب شہد ملاکر چہرے اور گردن پر لگا لیجئے۔

دس سے پندرہ منٹ بعد صاف پانی سے دھو کر صاف کریں۔

گاجروں کا پیسٹ اگر زیادہ لگے تو اسے فریز کیا جاسکتا ہے اور ہفتے میں ایک بار اسی طرح دوبارہ استعمال کیجئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزانہ کینو کا جوس پینا آپ کی جِلد کیلئے فائدے مند ؟
سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں
چہرے کو خوبصورت بنانے کیلئے گھر پر صابن بنائیں
سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں
’گُڑ ‘ کھانے کیساتھ لگائیں بھی اور ان 4 مسئلوں سے نجات پائیں
مہنگی کریموں پر پیسے ضائع نہ کریں ، سبز چائے اور ایلو ویرا سے گھر پر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر