Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے مثبت نتائج آنے لگے،فردوس عا شق

Now Reading:

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے مثبت نتائج آنے لگے،فردوس عا شق

Special Assistant to Prime Minister on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan addressing a Press Conference in Islamabad on July 20, 2019.

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پراپنی ٹو ئٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، امریکہ نے پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کیلئےتکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا ہے۔

Advertisement

فردو س عا شق نے کہا کہ طیاروں کیلئے 125 ملین ڈالر کی سپورٹ فراہم کی جائے گی، دورہ امریکہ دونوں ممالک میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ، معاشی تعاون بڑھانے میں سنگ میل اور خطے میں مثبت ماحول پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو گا، پوری دنیا نے وزیراعظم کے موقف کی تائید کی ہے۔

معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان درست سمت میں نئی منزلوں کی جانب گامزن ہے، ملکی معیشت کی مضبوطی،قومی ترقی اور اصلاحات کا عمل تبدیلی لا رہا ہے، ایف سولہ طیاروں کے لیے امریکہ کی جانب سے تکنیکی اور لاجسٹکس سپورٹ کا اعلان پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

فردوس عا شق نے مزید کہا کہ یہ اعلان پلوامہ کے بعد بھارتی پراپیگنڈے کی ہار اور ہمارے اصولی موقف کی جیت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر