Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر، جعلی ڈگری کا ایک اور کیس

Now Reading:

سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر، جعلی ڈگری کا ایک اور کیس

نجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ایک اور جعل سازی کا معاملہ بول نیوز کی نشاندہی پر سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے پی ایچ ڈی انٹری ٹیسٹ سے ایک روز قبل ہی امیدواروں کی فہرست میں ردو بدل کر کے نئی فہرست جاری کردی گئی ہیں۔

پرانی فہرست میں ایک نجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا نام موجود تھا جس کی نشاندہی بول نیوز کی جانب سے کی گئی تھی جو کہ نجی یونیورسٹی میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر وائس چانسلر کے عہدے پر فائز ہیں۔

بول نیوز کی نشاندہی کے بعد امیدواروں کی فہرست میں ردو بدل کر دیا گیا اور وائس چانسلر کے نام کی جگہ اب ایک طالبہ کا نام فہرست میں موجود ہے جبکہ وائس چانسلر کے بھائی کا نام دونوں لسٹوں میں ایک ہی سیٹ نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ نجی جامعہ کے وائس چانسلر جعلی ڈگری کے بعد اصل ڈگری کے حصول کے لیے بھی شارٹ کٹ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے جامعہ کراچی میں اتوارکے روز ہونے والے پی ایچ ڈی کے ٹیسٹ میں نجی جامعہ کے وائس چانسلر اپنے سگے بھائی کے ہمراہ ٹیسٹ دینگے۔

Advertisement

جبکہ نجی جامعہ کے وائس چانسلرکا نام اور رول نمبرلسٹ میں شامل ہے مگر امتحان میں جعلی امیدار کوبٹھایاجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر