Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک صحافیوں کے گروپ کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ

Now Reading:

ترک صحافیوں کے گروپ کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ
general asif ghafoor with turkish journalist

ترک صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر آفس کا دورہ کیا۔

ترک صحافیوں کے وفد کو مقبوضہ کشمیرکےمحاصرےاورانسانی حقوق سےمتعلق بریفنگ دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کو بریفنگ میں فروری کے پاک بھارت تنازع کے بارے میں آگاہ کیا گیا ساتھ ساتھ ایل او سی/ ورکنگ باونڈری صورتحال کے بارے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

ترک صحفیوں کا وفد کل مظفرآباد جبکہ 18 ستمبر کوچکوٹھی کا دورہ کرے گا اور مظفرآباد کے دورہ میں وفدبھارتی فائرنگ کےمتاثرہ شہریوں اور مقامی افراد سے بھی ملے گا۔

ٓوفد کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ وادی کی صورتحال کے باعث علاقائی امن کیلیے مضمرات سے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

ترک صحافیوں کے وفد نے بتایا ہے کہ حال ہی میں بھارت کا دورہ بھی کیا تھا لیکن بھارت کی جانب سے ترک صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جبکہ پاکستان نے ہمیں کشمیر اور لائن آف کنٹرول کے دورہ کی دعوت دی ہے جو قبول کر لی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تحریک انصاف ہتک عزت قانون کومسترد کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر