Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف نیول اسٹاف کا دورہ گوادر و اورماڈہ

Now Reading:

چیف آف نیول اسٹاف کا دورہ گوادر و اورماڈہ
Zafar Mahmood Abbasi visits Gwadar and Omara

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمیرل ظفر محمود عباسی نے گوادر و اورماڈہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر وائس ایڈمرل فیض گیلانی نے چیف اف نیول اسٹاف ایڈمیرل ظفر محمود عباسی کا استقبال کیا۔

دورے میں چیف آف نیول اسٹاف نے پورٹ پر نیول سیکیورٹی کے معاملات کا جائزہ لیا اور جوانوں سے ملے۔

 گوادر و اورماڈہ کے دورے میں وائس ایڈمرل فیض گیلانی نے چیف آف نیول اسٹاف کو پورٹ اور سمندری حدود کی نگہبانی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل عمان  کی مسلح افواج کے سربراہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی  جس میں  دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک عمان دو طرفہ دفاعی تعلقات پر بھی با ت چیت کی گئی تھی۔

Advertisement

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا تھا  کہ سلطنت آف عمان کے چیف آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی افواج نے دہشتگردی کی جنگ میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے ، پاک فوج کی کوششوں سے خطے میں استحکام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر