Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برفافی تودےسے لڑکی زندہ نکال لی گئی

Now Reading:

برفافی تودےسے لڑکی زندہ نکال لی گئی
وادی نیلم

وادی نیلم میں برفانی تودےکے ملبےمیں دبی بارہ سالہ لڑکی کو باحفاظت نکل لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے نیلم وادی میں شدید برفباری کے باعث گھر پر تودہ گرنے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 12 سالہ ثمینہ کو 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا ۔

ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زندہ بچ جانے والی لڑکی کومظفرآبادکے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 وادی نیلم کے گائوں بکوالی کے اسی مکان کے ملبے میں دب کر ثمینہ کا ایک بھائی اور بہن جاں بحق ہوگئے ۔

بارہ سالہ ثمینہ نے اذیت ناک واقعےکو یاد کرتے ہوئےخبرنیوز ایجنسی کو بتایا کہ وہ کیسے ملبے میں چیخیں مار رہی تھی اور مدد کیلئے پکار رہی تھی۔

Advertisement

ثمینہ کا مزید کہنا تھا کہ اس نے کبھی بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ زندہ بچ جائے گی۔ اس موقع پر لڑکی کی والدہ شہناز بی بی کاکہناتھا کہ میری بیٹی کا زندہ ملنا کسی معجزے سے کم نہیں ۔

امدادی ٹیم کا کہناتھا کہ جب ثمینہ کو ملبے سے نکالا گیا تو اس کی ٹانگ زخمی جبکہ منہ سے خون بہہ رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر