Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلدیہ عظمی کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

بلدیہ عظمی کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن

بلدیہ عظمی کراچی کے دفاتر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں، پینشن کی ادائیگی کے لئے دفاتر کھولے جارہے ہیں جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے لئے دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن  میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کچی آبادی، محکمہ لینڈ، محکمہ انسداد تجاوزات کھول دئیے جائیں جبکہ محکمہ اسٹیٹ، اورنگی ٹائون شپ اور ویٹنری کے دفاتر بھی کھولے جائیں گے۔

مئیر، ڈپٹی مئیر، سیکرٹیریٹ اور میونسپل کمشنر کے دفاتر بھی کھلیں گے، محکمہ ایچ آر اور میڈیا مینجمنٹ کے دفاتر بھی کھلیں گے۔

عوامی اجتماعات پر سختی سے پابندی ہونی چاہیے، ڈاکٹرز

Advertisement

نوٹیفکیشن میں ہدایات دی گئی ہیں کہ کسی قسم کا ہجوم لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے حکومت سندھ کی ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

یاد رہے  کہ ملک بھر میں لاک ڈائون کے باعث سرکاری دفاتر بند کئے گئے تھے۔

خیال رہے کہ سندھ حکومت نے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی نے بتایا ہے کہ تاجروں کو حکومت کی جانب سے آن لائن کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آئندہ پیر سے جمعرات تک کاروبار آن لائن ڈیلیوری کے تحت کیا جائے گا جبکہ کاروبار بھی ان لائن بنیادوں پر کیا جائے گا ۔

شرجیل گوپلانی کے مطابق کاروبار کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ھونے گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین اور سرکاری رہائش رکھنے والوں کیلئے بری خبر
شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثناء اللہ
فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال نے بظاہر توہین عدالت کی، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات چیونٹی کی رفتار سے بھی سست نکلی
کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر